تازہ ترین

کھیل

صابر شاہ نے قومی کھیلوں کی تاریخ میں جوڈو کا پہلا گولڈ میڈل حاصل کرلیا

صابر شاہ نے فائنل باؤٹ 10 سیکنڈز میں جیت کر طلائی تمغہ اپنے نام کرلیا کوئٹہ میں جاری 34ویں قومی کھیلوں کے تحت مردوں کے درمیان جوڈو کے مقابلے میں خیبرپختونخوا کے صابر شاہ آفریدی نے طلائی تمغہ اپنے نام کرلیا۔ انہوں نے آرمی کے شاہان علی کے خلاف فائنل …

مزید پڑھیں

آئی سی سی کا عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ کیلئے انعامی رقم کا اعلان

فائنل جیتنے والی ٹیم کو 16 لاکھ ڈالر کی رقم سے نوازا جائے گا، آئی سی سی بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ کیلئے انعامی رقم کا اعلان کر دیا، جس کے مطابق فائنل جیتنے والی ٹیم کو 16 لاکھ ڈالر سے نوازا جائے گا۔ بیان کے …

مزید پڑھیں

آرمی نے 34ویں نیشنل گیمز میں گولڈ میڈلز کی سنچری مکمل کر لی

آرمی نے 34ویں نیشنل گیمز میں گولڈ میڈلز کی سنچری مکمل کر لی۔ کوئٹہ میں جاری  نیشنل گیمز میں  پاکستان آرمی 101 گولڈ میڈلز کے ساتھ سرفہرست ہے۔ آرمی  کے ایتھلیٹس  نے 65 سلور اور 29 برانز میڈلز بھی حاصل کیے ہیں۔ قومی کھیلوں میں واپڈا 54 گولڈ، 50 سلور …

مزید پڑھیں

پاک-سری لنکا سیریز میں ایک روزہ میچز شامل کرنے پر پیشرفت نہ ہو سکی

اس معاملے پر آئندہ چند روز میں حتمی بات چیت کا امکان ہے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا میں ایک روزہ میچز شامل کرنے کے معاملے پر تاحال پیشرفت نہیں ہو سکی۔ واضح رہے کہ دونوں ممالک کے کرکٹ بورڈز کے درمیان چند ہفتے قبل عالمی کپ کی …

مزید پڑھیں

برطانوی کرکٹر امریکی لیگ کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ چھوڑنے پر تیار

انگلش کرکٹ بورڈ کا میجر لیگ کیلئے کھلاڑیوں کو این او سی نہ دینے کا فیصلہ برطانوی کرکٹ ٹیم کے بلے باز جیسن روئے نے امریکی لیگ کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق لاس اینجلس نائٹ رائیڈر نے جیسن روئےکو 2 …

مزید پڑھیں

امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر کی ورلڈ جونیئر چیمپئن احسن ایاز کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

امریکہ میں تعینات پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ ورلڈ جونیئر چیمپئن احسن ایاز اپنی قابلیت کے بل بوتے پر ایک بار پھر پاکستان کو اسکواش کے میدان میں بین الاقوامی شہرت سے ہمکنار کر کے پاکستان کا سر دوبارہ فخر سے بلند کریں گے۔ انہوں نے …

مزید پڑھیں

ایرو اسپیس سائنس و ٹیکنالوجی، ماؤنٹ جومولانما کی سائنسی مہم میں مددگار ہے

ایرو اسپیس سائنس و ٹیکنالوجی، ماؤنٹ جومولانما کی سائنسی مہم میں مددگار ہے

حال ہی میں، چین کے “پیک مشن”۲۰۲۳ ،ماؤنٹ جومولانما سائنسی مہم کی ٹیم  نے کامیابی سے چوٹی سر کی۔  یہ بات قابلِ توجہ ہے کہ چینی کوہ پیماوں نے پہاڑ کی چوٹی تک پہنچنے کے عمل میں ایرو اسپیس “ہائی  ٹیکنالوجی” کا استعمال کیا۔ سائنسی مہم کی ٹیم اور چاند پر تحقیقی منصوبے کے پاور سپلائی سسٹم کے محققین نے مشترکہ …

مزید پڑھیں

چھینگ ہائی جھیل کے گرد ہونے والی 22ویں انٹرنیشنل روڈ سائیکلنگ ریس میں دنیا کے چار براعظموں سے 22 ٹیمز حصہ لیں گی

24 مئی کو بیجنگ میں چھینگ ہائی جھیل کے گرد منعقد ہونے والی 22ویں انٹرنیشنل روڈ سائیکلنگ ریس کے حوالے سے پریس کانفرنس کا انعقادہوا۔ اس ریس کی افتتاحی تقریب 8 جولائی کو صوبہ چھینگ ہائی کے صدر مقام شی نینگ میں ہوگی۔ یہ ریس آٹھ مراحل میں9 سے16 جولائی تک جاری رہے گی جس میں سائیکلسٹ 1294کلومیٹر …

مزید پڑھیں

بھارت نے پاکستان کی ہائبرڈ ماڈل کی تجویزمان لی

بھارت نے پاکستان کی ہائبرڈ ماڈل کی تجویز مان لی ہے، ہائبرڈ ماڈل کے تحت ایشیا کپ کے 4 میچز پاکستان میں اور بقیہ نیوٹرل وینیوز پر منعقد ہوں گے۔ایک نجی نیوز چینل کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کے تحت ایشیاکپ کھیلنے پر رضامندی کا …

مزید پڑھیں

34 ویں نیشنل گیمز میں آرمی کا دستہ گولڈ میڈلز کی سنچری کے قریب پہنچ گیا

34 ویں نیشنل گیمز میں آرمی کا دستہ گولڈ میڈلز کی سنچری اور مجموعی میڈلز کی ڈبل سنچری کے قریب پہنچ گیا ہے۔کوئٹہ میں جاری 34 ویں نیشنل گیمز میں پاکستان آرمی نے اب تک 95 گولڈ میڈلز سمیت 180 میڈلز حاصل کرلیے ہیں،آرمی کے ایتھلیٹس نے 57 سلور اور …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons