تازہ ترین

کھیل

شاہین شاہ آفریدی کل نکاح کے بندھن میں بندھ جائیں گے

شاہین شاہ آفریدی کل نکاح کے بندھن میں بندھ جائیں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کل نکاح کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ شاہین آفریدی کا نکاح کل شام شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا کے ساتھ ہوگا۔ نکاح کی تقریب کراچی کے مقامی کلب میں منعقد ہوگی جس میں شرکت کے لیے قومی فاسٹ بولر …

مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ پوڈ کاسٹ کے خصوصی ایڈیشن میں بابر اعظم، سرفراز احمد اور شاہین آفریدی کی گفتگو

پی سی بی پوڈ کاسٹ کے خصوصی ایڈیشن میں بابراعظم، سرفرازاحمد اور شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں، تینوں کپتانوں نے اپنے گذشتہ ایچ بی ایل پی ایس ایل کے تجربات کی روشنی میں آٹھویں ایڈیشن کے متعلق جائزہ پیس کیا ہے۔ آٹھویں ایڈیشن کا آغاز 13فروری کو ملتان میں ہوگا۔ …

مزید پڑھیں

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے وارم اپ میچز کا آغاز 6 فروری سے ہو گا

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کےآٹھواں ایڈیشن کے وارم اپ میچز 6فروری سے شروع ہوں گے، میگا ایونٹ سے قبل ہر ٹیم دو، دو وارم اپ میچ کھیلے گی، پاکستان اپنا پہلا وارم اپ میچ 6فروری کو بنگلہ دیش اور دوسرا میچ 8فروری کو میزبان جنوبی افریقا …

مزید پڑھیں

سعودی عرب 2027 میں ایشیاکپ فٹ بال ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے گا، اے ایف سی

سعودی عرب 2027 میں ایشیا کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے گا۔ سعودی عرب نے بحرین میں 33ویں ایشین فٹ بال کنفیڈریشن (اے ایف سی) کانگریس میں ایشیا کپ فٹ بال 2027 کی میزبانی کی بولی میں کامیابی حاصل کی۔ ایشین فٹ بال کنفیڈریشن (اے ایف سی) نے سعودی …

مزید پڑھیں

بیجنگ سرمائی اولمپکس نے پائیدار سماجی اور اقتصادی فوائد پیدا کیے ہیں، بین الاقوامی اولمپک کمیٹی

مقامی وقت کے مطابق یکم فروری کو بین الاقوامی اولمپک کمیٹی نے ایک مضمون شائع کیا جش میں بیجنگ سرمائی اولمپکس کی کامیابیوں اور اثر و رسوخ کا مثبت جائزہ کیا گیا۔ بین الاقوامی اولمپک کمیٹی نے کہا کہ بیجنگ سرمائی اولمپکس کو تقریباً ایک سال ہو گیا ہےاوراب سرمائی اولمپکس …

مزید پڑھیں

بیجنگ سرمائی اولمپک اور پیرالمپک سرمائی کھیلوں کے بعد کی ہیریٹیج رپورٹ اور کھیلوں کے بعد پائیداری ترقی کی رپورٹ جاری کردی گئی

4 فروری کو2022  بیجنگ سرمائی اولمپک اور پیرالمپک سرمائی کھیلوں کی پہلی سالگرہ ہوگی۔یکم تاریخ کو  2022 بیجنگ سرمائی اولمپک اور پیرالمپک سرمائی کھیلوں کے بعد ہیریٹیج رپورٹ اور2022  بیجنگ سرمائی اولمپک اور پیرالمپکس پوسٹ گیمز سسٹین ایبلٹی رپورٹ باضابطہ طور پر جاری کی گئیں۔ “2022 بیجنگ سرمائی اولمپک اور پیرالمپکس …

مزید پڑھیں

شاہد آفریدی نے نجم سیٹھی کے فیصلے کی مخالفت کردی

سابق چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے نجم سیٹھی کے فیصلے کی مخالفت کردی۔ شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ میرا نہیں خیال کہ مکی آرتھر پاکستان کی کوچنگ کیلئے واحد آپشن ہیں۔ ٹیم کی کوچنگ فل ٹائم جاب ہے۔ سمجھ نہیں آرہا مکی آرتھر آن لائن کھلاڑیوں کو کیا ڈائیریکشن …

مزید پڑھیں

ٹینس کی تازہ ترین عالی رینکنگ نوویک جوکووچ مینز سنگلز میں پہلی پوزیشن پر، رافیل نڈال کی چار درجے تنزلی

انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کی طرف سے جاری کردہ ٹینس کی تازی ترین عالمی رینکنگ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں میں آسٹریلین اوپن چیمپئن سربیا کے نامور ٹینس سٹار نوویک جوکووچ نے چار درجے ترقی پا کر ایک مرتبہ پھر پہلی پوزیشن حاصل کر لی، خواتین کے سنگلز مقابلوں میں پولینڈ …

مزید پڑھیں

جنوبی افریقا اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ کرکٹ میچ کل کھیلا جائے گا

جنوبی افریقا اور انگلینڈکی ٹیموں کے درمیان تین بین الاقوامی ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری ایک روزہ کرکٹ میچ (کل) بدھ کو ڈائمنڈ اوول، کمبرلی کے مقام پر کھیلا جائے گا۔پروٹیز ٹیم کو برطانوی ٹیم کے خلاف تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں 0-2 …

مزید پڑھیں

ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان ٹیم میلبرن سے دبئی روانہ

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے میلبرن سے دبئی روانہ ہوگئی۔ قومی ویمن ٹیم دبئی سے کیپ ٹاؤن جائے گی۔ اس سے قبل آسٹریلیا میں بدترین ناکامی سمیٹنے کے بعد پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم پیر کو کینبرا سے میلبورن پہنچی تھی۔ واضح رہے کہ …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons