تازہ ترین

کھیل

سرفراز احمد ہی قومی ٹیم کے کپتان ہیں اور ورلڈکپ تک رہیں گے، چیئرمین پی سی بی!

پاکستان کرکٹ بورڈ کے نے سرفراز احمد کو ورلڈ کپ دو ہزار انیس تک کے لئے کپتان نام زد کر دیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے کپتان سرفراز احمد کے ساتھ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز احمد کی ورلڈ کپ کی کپتانی کا اعلان کیا …

مزید پڑھیں

8 سالہ پاکستانی عائشہ ایاز نے ورلڈ تائیکوانڈو چیمپیئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا!

8 سالہ عائشہ ایاز نے ورلڈ تائیکوانڈو چیمپیئن شپ میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ہے۔ عائشہ ایاز کا تعلق سوات کے شہر مینگورہ سے ہے۔ 8 سالہ عائشہ نے دبئی میں ہونے والی ورلڈ تائیکوانڈو چیمپئین شپ میں حصہ لیا اور پہلے ہی بین الاقوامی ایونٹ میں کانسی …

مزید پڑھیں

اسلام آباد یونائیٹڈ کے نو منتخب کپتان محمد سمیع نے کھیلوں کے فروغ میں ایف ایم 98 دوستی چینل کے کردار کو سراہا …

پاکستان سُپرلیگ کی دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ نے محمد سمیع کوکپتان مقررکردیاہے، جبکہ شاداب خان اسلام آباد یونائیٹڈ کے نائب کپتان ہونگے۔ اس بات کااعلان اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی رومان رئیس اورمحمد سمیع نے راولپنڈی میں منعقدہ مشترکہ کانفرنس کے دوران کیا۔ بعد ازاں محمد سمیع اوررومان رئیس …

مزید پڑھیں

علیم ڈار پاکستان سپر لیگ 2019 میں امپائرنگ نہیں کریں گے …

پاکستان کے نمبر ون امپائرعلیم ڈار پاکستان سپر لیگ 2019 میں امپائرنگ نہیں کریں گے۔ علیم سرور ڈار 7 فروری کو جنوبی افریقا روانہ ہوں گے جہاں وہ 13 فروری سے جنوبی افریقا اور سری لنکا کے پہلے ٹیسٹ میچ میں بطور امپائر خدمات سرانجام دیں گے۔ علیم ڈار جنو …

مزید پڑھیں

اسلام آباد یونائٹڈ نے محمد سمیع کو کپتان مقرر کر دیا!

اسلام آباد یونائٹڈ نے محمد سمیع کو کپتان مقرر کر دیا ہے، جبکہ شاداب خان اسلام آباد یونائٹڈ کے نائب کپتان ہونگے۔ اس بات کا اعلان اسلام آباد یونائٹڈ کے کھلاڑی رومان رئیس اور محمد سمیع نے راولپنڈی میں ایک منعقدہ مشترکہ کانفرنس کے دوران کیا۔ واضح رہے کہ اسلام …

مزید پڑھیں

پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی پاکستان پہنچ گئے!

پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی پاکستان پہنچ گئے اور پی ایس ایل کے میچز سے قبل وہ مختلف تقریب میں شرکت کریں گے۔ ڈیرن سیمی اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے تو چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی نے ان کا استقبال کیا اور ان کی آمد کا خیرمقدم کیا۔ ڈیرن سیمی …

مزید پڑھیں

جنوبی افریقا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7 رنز سے شکست دے کر تین ٹی ٹوئنٹی پر مشتمل سیریز 0-2 سے جیت لی…

جوہانسبرگ میں کھیلے گئے میچ پروٹیز کے 189 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں پر 181 رنز بنا سکی، بابر اعظم کے 90 اور حسین طلعت کے 55 رنز بھی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرنے میں ناکام رہے۔ اوپنر بابر اعظم اور …

مزید پڑھیں

کپتانی کا گرین سگنل پہلے بھی تھا اور آئندہ بھی ہوگا، کپتان سرفراز احمد!

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ایک لفظ پر پورا ایشو بن گیا، انشاء اللہ کم بیک ہوگا، کپتانی کا گرین سگنل پہلے بھی تھا اور آئندہ بھی ہوگا۔ کراچی میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان میچ دیکھنے کے بعد …

مزید پڑھیں

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ!

پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئںٹی میچ میں جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ جوہانسبرگ میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کا ٹاس پاکستانی ٹیم کے کپتان شعیب ملک نے جیتا اور جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ قومی ٹیم میں …

مزید پڑھیں

وویمن ٹی ٹونٹی: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 12 رنز سے شکست دے دی!

تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کےبعد ویسٹ انڈیز کو12 رنز سے شکست دے دی، تاہم سیریز 1-2 سے ویسٹ انڈیز کے نام رہی۔ کراچی کے ساؤتھ اینڈ کلب میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان وویمن ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے ٹاس جیت …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons