ویڈیوز
چین کی جانب سے عطیہ کردہ چاول کا بیچ 500 ایکڑ رقبے پر کاشت کیا جائے گا: سپیکر بلوچستان اسمبلی
بلوچستان اسمبلی کے سپیکر جان محمد جمالی نے صوبے میں سیلا ب زدہ علاقوں کیلئے چاول کے بیج عطیہ کرنے پر چینی حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔ پاکستان انسٹیٹیوٹ فار پاریلمینٹری سروسز اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان مغرب کے بجائے …
مزید پڑھیں