تازہ ترین

موسم

کراچی میں کل سے شدید سردی پڑنے کا امکان

کراچی میں ٹھنڈی، تیز اور گرد آلود ہوائيں چل پڑی ہیں جبکہ محکمہ موسمیات نے کل سے شہر میں ریکارڈ توڑ سردی پڑنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو چکا ہے اور اتوار سے کراچی میں نئے …

مزید پڑھیں

ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری سے شدید سردی

ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے جبکہ بعض علاقوں میں موسم سرد اور خشک ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چترال بھر میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ گزشتہ رات سے جاری ہے۔ لواری ٹنل پر 5 انچ برف پڑی ہے جس کے باوجود لواری ٹنل روڈ …

مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے آج سے ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں اور پہاڑوں پر برف باری کی پیش گوئی کی ہے۔ ملکہ کوہسار مری میں آج اور کل برفباری کا امکان ہے۔ گلیات میں بھی برفباری متوقع ہے۔ اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور پشاور سمیت کئی شہروں میں بادل برسیں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائیں بالائی …

مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتے بارش اور برفباری کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ اتوار سے مغربی اور بالائی علاقوں میں داخل ہو گا، پیر، منگل کو مری اور گلیات میں برفباری متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات …

مزید پڑھیں

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں بارش سے خشکی ختم اور سردی میں اضافہ ہو گیا۔ پنجاب کےمیدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے …

مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ میں دسمبرمیں معمول سے زائد بارشیں ہوسکتی ہیں

کراچی سمیت سندھ میں دسمبر میں معمول سے زائد بارشیں ہوسکتی ہیں اور درجہ حرارت بھی معمول سے کم رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ کراچی میں رات ہلکی بارش کے بعد صبح بھی بوندا باندی اور ٹھنڈی تیز ہواؤں نے موسم سرد کردیا، محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں آج بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کا امکان

ملک بھر میں آج بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں آج مطلع ابر آلود رہے گا۔ خطہ پوٹھوہار، بالائی و وسطی پنجاب، زیریں سندھ اور خیبر پختونخوا میں بارش کا امکان ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، لاہور، میانوالی، سرگودھا، بھکر، …

مزید پڑھیں

اسلام آباد میں بارش، خیبر پختونخوا میں برفباری کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں بشمول شہرِ اقتدار میں آج بارش اور خیبر پختونخوا میں برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر بالائی وسطی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا جب کہ اسلام آباد میں مطلع ابر لود رہنے کے ساتھ  بعض علاقوں میں بارش کا …

مزید پڑھیں

اسلام آباد، سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع

محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز اسلام آباد، بالائی پنجاب، گلگت بلتستان، کشمیر اور بالائی خیبر پختونخوا میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات  کا کہنا ہے …

مزید پڑھیں

ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم مشرقی پنجاب ، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں بعض مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔ آج (اتوار) صبح ریکارڈ کیا …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons