تازہ ترین

موسم

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

ملک بھر میں شدید سردی کی لہر جاری ہے جب کہ بالائی علاقوں میں خون جما دینے والی سردی کے باعث نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا۔مری میں سخت سردی کے باعث رات کا درجہ حرارت منفی 4 تک گرگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جنوری کے تیسرے اور چوتھے …

مزید پڑھیں

آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات!

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج بھی سرد اور خشک رہے گا۔ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں رات اور صبح کے اوقات میں شدید دھند پڑنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بعض جنوبی اور شمالی اضلاع میں بارشیں متوقع ہیں …

مزید پڑھیں

آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات!

آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم مالاکنڈ ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ …

مزید پڑھیں

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہِ موسمیات!

محکمہِ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، تاہم گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند ایک مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ آج کا درجہ حرارت یہ ہے. سکردو، منفی …

مزید پڑھیں

ملک کے بیشتر بالائی حصوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات!

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا۔ تاہم مالاکنڈ ، ہزارہ ڈویژن میں کہیں کہیں جبکہ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق پشاور، مردان، کوہاٹ، راولپنڈی، گوجرنوالہ، کوئٹہ، ژوب ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج …

مزید پڑھیں

آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران موسمی صورتحال، بالائی سندھ میں شدیدد دھند کا امکان!

محکمہِ موسمیات کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، پشاور، مردان، کوہاٹ، گلگت بلتستان، فاٹا، گوجرانوالہ، راولپنڈی ڈویژن ، اسلام آباد اور کشمیر میں مختلف مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش، جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ پنجاب اوربالائی سندھ کے میدانی علاقوں میں رات …

مزید پڑھیں

لاہورسمیت پنجاب کے کئی شہروں میں دھند کے ڈیرے!

پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید دھند کے باعث زندگی مفلوج ہوگئی جب کہ فلائٹ آپریشن معطل ہونے سے متعدد پروازیں منسوخ ہوگئیں۔ دوسری جانب پنجاب ، خیبر پختونخوا اوربالائی علاقوں میں شدید سردی کی لہر نے لوگوں کو گھروں میں محصور کر دیا ہے۔ اہم شہروں کا درجہ حرارت …

مزید پڑھیں

بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان، محکمہ موسمیات!

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، جبکہ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں شدید دھند پڑنے کا امکان ہے۔ 3 جنوری کو ریکارڈ کیے گئے سرد ترین مقامات کے درجہ حرارت درج ذیل …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons