ضلع تھرپارکر میں 330 میگا واٹ کے تھل نووا منصوبے کا افتتاح وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ تھر کول بلاک ون کے منصوبے پر 30 اپریل تک ٹرانسمیشن لائنزنصب کر دی جائیں گی ، جن کے ذریعے پورے ملک میں بجلی کی فراہمی کا آغاز ہو …
مزید پڑھیںخصوصی خبر
دہشت گردوں کو پناہ دینا اور ڈھال بنانا ناقابل برداشت ہے، وزیر اعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کوئی قانون و آئین سے بالاتر نہیں، دہشت گردوں کو پناہ دینا اور ڈھال بنانا ناقابل برداشت ہے ، اس کی اجازت نہیں دی جائےگی۔تھر میں 1320میگاواٹ بجلی منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ …
مزید پڑھیںچین اور روس کے سربراہان مملکت کی جانب سے مشترکہ بیان پر دستخط
21 مارچ کو چینی صدر شی جن پھنگ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ماسکو میں نئے دور میں کوآرڈینیشن کی جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے بارے میں عوامی جمہوریہ چین اور روسی فیڈریشن کے مشترکہ بیان پر دستخط کیے۔ یوکرین کے بحران پر دونوں فریقین کا ماننا …
مزید پڑھیںسری لنکا کو عالمی مالیاتی ادارے کے بیل آؤٹ پیکج کی پہلی قسط موصول
بدترین معاشی بحران سے دوچار سری لنکا کو عالمی مالیاتی ادارے کے بیل آؤٹ پیکج کی پہلی قسط موصول ہوگئی۔سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے نے پارلیمنٹ میں آئی ایم ایف کی پہلی قسط موصول ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف کی پہلی قسط سری …
مزید پڑھیںشی جن پھنگ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی صحافیوں سے ملاقات
21 مارچ کو ماسکو میں چینی صدر شی جن پھنگ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ صحافیوں سے ملاقات کی۔ شی جن پھنگ نےکہا کہ انہوں نے صدر پیوٹن کے ساتھ دوستانہ اور نتیجہ خیز بات چیت کی، دوطرفہ تعلقات اور مشترکہ دلچسپی کے اہم بین الاقوامی اور علاقائی امور …
مزید پڑھیںبرطانیہ کا یوکرین کو یورینیم بم فراہمی کرنے کا ارادہ، اقوامِ متحدہ کا اظہارِ تشویش
اکیس مارچ کی ایک خبر کے مطابق، برطانیہ یوکرین کو یورینیم بم کی فراہمی پر غور کر رہا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نائب ترجمان فرحان حق نے چائنا میڈیا گروپ کے نامہ نگار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ کئی سالوں سے ہم ہر قسم کے یورینیم ہتھیار پر تشویش کا …
مزید پڑھیںسعودی عرب کی اسرائیل کے وزیر خزانہ کے متنازع بیان کی شدید مذمت
سعودی عرب نے اسرائیل کے وزیر خزانہ کے فلسطینی عوام کے بارے میں دیے گئے متنازع بیان کی شدید مذمت کی ہے۔سعودی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم ریاست فلسطین اور اس کے برادر عوام کے خلاف اسرائیلی قابض حکومت کے ایک اہلکار کے جارحانہ اور …
مزید پڑھیںچین-روس اقتصادی تعاون 2030 کے ترقیاتی منصوبوں کے اہم پہلووں پر دونوں ممالک کامشترکہ بیان
چین اور روس کے سربراہان مملکت نے ماسکو میں کی جانے والی بات چیت کے موقع پر نئے دور میں چین۔ روس تعاون پر مبنی جامع اسٹریٹجک شراکت داری اور دوطرفہ عملی تعاون کی ترقی سے متعلق اہم امور پر گہرائی سے تبادلہ خیال کیا اور باہمی احترام، مساوات اور باہمی فائدے کے اصولوں …
مزید پڑھیںبھارت کی سابق ٹینس اسٹارثانیہ مرزاعمرہ ادائیگی کیلئے سعودیہ پہنچ گئیں
بھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا شوہر شعیب ملک کے بغیر عمرہ ادائیگی کیلئے سعودیہ پہنچ گئیں۔ثانیہ مرزا نے انسٹاگرام پر والدین، بہن اور بہنوئی کے ہمراہ سعودی عرب سے چند تصاویر شیئر کیں اور کیپشن میں عمرہ ادائیگی پر اللہ کا شکر ادا کیا۔تصاویر میں ثانیہ کو اہل …
مزید پڑھیںچائنا میڈیا گروپ اور روسی اخبار، روسیسکایا گزیٹ کے درمیان تعاون کی یادداشت پر دستخط
صدر شی جن پھنگ کےدورہِ روس کے موقع پر چائنا میڈیا گروپ کےڈائریکٹر اور ایڈیٹران چیف شین ہائی شونگ اور روسی اخبار، روسیسکایا گزیٹ کے ڈائریکٹر نیگوٹسا نے 21مارچ کو ماسکو میں چائنا میڈیا گروپ اور روسیسکایا گزیٹ کے درمیان تعاون کی یادداشت پر دستخط کیے۔ چائنا میڈیا گروپ کے روس …
مزید پڑھیں