تازہ ترین

خصوصی خبر

وائٹ پیپر “بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے لئے مل کر کام کرنا: چین کے انیشی ایٹو اور اقدامات”کا اجراء

 26 ستمبر  کی صبح 10 بجے چین کی ریاستی کونسل کا دفتر اطلاعات نے “انسانیت کے ہم نصیب معاشرے  کی تعمیر کے لئے مل کر کام کرنا: چین کے  انیشی ایٹو  اور اقدامات” نامی وائٹ پیپر جاری کرےگا۔  وائٹ پیپر کے اجرا کے بعد اس  مناسبت سے  ایک پریس کانفرنس …

مزید پڑھیں

امریکی حکومت چین کے خلاف وسیع پیمانے پر سائبر جاسوسی کر رہی ہے: وزارت خارجہ

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون پن سے  باقاعدہ پریس کانفرنس میں ایک رپورٹر نے سوال کیا کہ چین کی وزارت  قومی سلامتی  کی جانب سے 20 تاریخ کو “امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں کی جانب سے سائبر حملے اور چوری کے اہم ذرائع” جاری کیے گئے، جس میں چین …

مزید پڑھیں

چین عالمی انٹلیکچوئل پراپرٹی میں شراکت دار بن گیا ہے، وزارت خارجہ

 چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون پن نے باقاعدہ پریس کانفرنس کی۔ چند روز قبل ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن نے گلوبل انوویشن انڈیکس رپورٹ “سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کلسٹرز2023 ” کی  درجہ بندی  جاری کی تھی جس میں بتایا گیا تھا کہ دنیا کے پانچ بڑے سائنس و ٹیکنالوجی کلسٹرز …

مزید پڑھیں

فلپائن کے ایک سرکاری بحری جہاز کی بغیر اجازت جزیرہ ہوانگ یان کے قریب سمندر میں داخلے کے حوالے سے چینی وزارت خارجہ کا بیان

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے پچیس تاریخ کو یومیہ پریس کانفرنس میں فلپائن  کے ایک سرکاری بحری جہاز  کے بغیر اجازت جزیرہ ہوانگ یان کے قریب سمندر میں داخلے کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ جزیرہ ہوانگ یان  چین کا فطری …

مزید پڑھیں

دورہ زے جیانگ کے دوران شی جن پھنگ کی جانب سے چینی طرز کی جدید کاری کا ایک نیا باب رقم کرنے کی ہدایت

چین کے صدر شی چن پھنگ نے زے جیانگ میں اپنے حالیہ معائنے کے دورے کے دوران نئے ترقیاتی تصور کو مکمل، درست اور جامع طریقے سے نافذ کرنے، ترقی کے نئے نمونے کی تعمیر پر توجہ مرکوز کرنے، اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دینے اور مشترکہ خوشحالی کے …

مزید پڑھیں

بائیڈن کے لیے خطرے کی گھنٹی: امریکی ریاست ایریزونا میں پندرہ ہزار سے زائد ووٹرز کا نئی سیاسی جماعت پر اظہار اعتماد

امریکی ریاست ایریزونا میں 15ہزار سے زائد افراد نے جو بائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابلے میں انتخاب میں حصہ لینے والی نئی سیاسی جماعت میں شمولیت کے لیے اندراج کرایا ہے۔ اگرچہ یہ تعداد ریاست کے 40 بڑے شہروں میں سے ہر ایک کی آبادی سے کم ہے، لیکن …

مزید پڑھیں

ہالینڈ کے عوام کا مغربی ممالک کی یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی کے خلاف احتجاج

مقامی وقت کے مطابق 24 ستمبر کو ہالینڈ کے عوام نے مغربی ممالک کی جانب سے یوکرین کو فراہم کی جانے والی فوجی امداد کے خلاف دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر ‘یوکرین کے لیے ہتھیار نہیں’، ‘امن کے لیے ہتھیار نہیں’، …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons