وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں ماحول کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وہ آج اسلام آباد میں قدرتی ماحول کے تحفظ کے لئے انٹرنیشنل یونین کے ساتویں ایشین ریجنل کنزرویٹو فورم سے خطاب کر رہے تھے- وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان ایک متنوع ملک ہے …
مزید پڑھیں