چین کی تیرہویں قومی عوامی کانگریس کا دوسرا سالانہ اجلاس پندرہ مارچ کو بیجنگ میں اختتام پذیر ہوا۔ تھائی لینڈ کے سابق نائب وزیر اعظم اور تھائی لینڈ – چین ثقافتی پروموشن کمیٹی کے چیرمین پاناج جارو سومبت نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں چین کے دو اجلاسوں کی …
مزید پڑھیںجنوبی سنکیانگ میں باصلاحیت افراد کی حوصلہ افزائی کے لئے اقدامات کی ضرورت!
چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے رکن، سنکیانگ خود اختیار علاقے کے محکمہ مذہبی امور کے عہدے دار حہ چھنگ گان نے حال ہی میں بیجنگ میں تجویز پیش کی کہ مرکزی حکومت کو جنوبی سنکیانگ میں باصلاحیت افراد کی حوصلہ افزائی اور ترقی کے لئے …
مزید پڑھیںچینی وزیراعظم رواں سال اپریل میں یورپی یونین کے ہیڈ کواٹر کا دورہ کریں گے!
چینی وزیراعظم لی کھ چھیانگ رواں سال اپریل میں بیلجیم کے دارلحکومت میں قائم یورپی یونین کے ہیڈ کواٹر کا دورہ کریں گے۔ چین کی ترہویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے اجلاس کے اختتام پر بیجنگ میں منعقدہ پریس کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اس اُمید کا اظہار …
مزید پڑھیںبیرونی سرمایہ کاری قانون کی منظوری سے اصلاحات اور کھلے پن کو برقرار رکھنے کے عزم کا اظہار!
چین کی تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے اجلاس میں بیرونی سرمایہ کاری قانون کی منظوری دی گئی جو یکم دو ہزار بیس سے نافذ العمل ہو گا۔ اس قانون سے چین کے اصلاحات اور کھلے پن کو برقرار رکھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے۔ قومی عوامی کانگریس …
مزید پڑھیںچین کی معیشت کا مستقبل بہت تابناک ہو گا، سی آر آئی کا تبصرہ!
چین کی قومی عوامی کانگریس کا دوسرا اجلاس 15 مارچ کو اختتام پذیر ہوا- حال ہی میں دنیا کے متعدد بڑے اداروں نے رواں سال عالمی معیشت کی شرحِ اضافہ میں کمی کا اندازہ لگایا۔ تاہم اس کے پس منظر میں عالمی راِئے عامہ نے دیکھا کہ چین کی این …
مزید پڑھیںچین کی عالمی قیادت امریکہ کے مقابلے میں زیادہ مقبول ہے، سی آر آئی کا تبصرہ!
امریکہ کے عوامی سروے کے مشہور ادارے گیلپ کے تازہ ترین سروے سے ظاہر ہوا ہے کہ پوری دنیا سے چین کی عالمی قیادت کو چونتیس فیصد حمایت ملی ہے جبکہ امریکہ کے لئے یہ شرح اکتیس فیصد ہے۔ یوں دو ہزار آٹھ کے بعد چین کی عالمی قیادت دوسری …
مزید پڑھیںچینی حکومت کاروباری ماحول کی مارکیٹنگ اور قانونی اصلاحات کو فروغ دے گی، چینی وزیر اعظم!
چین کے وزیر اعظم لی کہ چھیانگ نے اپنے بیان میں کہا کہ چینی حکومت کاروباری ماحول کی مارکیٹنگ اور قانونی اصلاحات کو فروغ دے گی۔ چینی وزیرِ اعظم نے کہا کہ اصلاحات اور کھلے پن کی پالیسی کے نفاذ کے چالیس سالوں میں چین نے ترقی کے میدان میں …
مزید پڑھیںچین اور امریکہ کے مابین دو طرفہ تجارتی مشاورت جاری رہے گی، چینی وزیر اعظم!
چین کے وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ نے ایک بیان میں کہا کہ چین – امریکہ تعلقات آگے بڑھانے کی سمت تبدیل نہیں ہوئی، چین اور امریکہ کے مابین تجارتی مشاورت جاری رہے گی- چین امید کرتا ہے کہ مشاورت کے ذریعے مفید نتائج حاصل کیے جائیں گے تاکہ دونوں …
مزید پڑھیںچین کی معیشت عالمی معیشت کے استحکام کے لئے مسلسل اہم کردار ادا کرتی رہے گی، چینی وزیر اعظم!
چین کے وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ نے پندرہ تاریخ کو بیجنگ میں چینی و غیر ملکی صحافیوں سے ملاقات کے موقع پر کہا کہ چین مارکیٹ کی قوت محرکہ کو مسلسل فروغ دے گا اور مارکیٹ کے اندر تخلیقات پر عملدرآمد کو یقینی بنائے گا، یوں اقتصادی تعامل کو …
مزید پڑھیںچین رواں سال کھلے پن کے مزید اقدامات اختیار کرے گا، چینی وزیراعظم!
چینی وزیراعظم لی کھہ چھیانگ نے بیجنگ میں دیئے گئے ایک بیان میں کہا کہ رواں سال چینی حکومت اشیاء کی منڈی تک رسائی کی نئی منفی فہرست مرتب کرے گی اور علمی اثاثوں کے حقوق کے تحفظ کو مزید مضبوط بنایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ مذکورہ منفی …
مزید پڑھیں