تازہ ترین

ٹیگ آرکائیوز

دوسرے ممالک کی جاسوسی اور ان کے قوانین کی خلاف ورزی چین کی پالیسی نہیں ہے، چینی وزیر اعظم!

چین کے وزیر اعظم لی کھ چھیانگ نے کہا ہے کہ چینی حکومت نے چین کی کمپنیوں کو دوسرے ممالک کی جاسوسی کے لئے نہ کبھی کہا ہے اور نہ آئندہ ایسا کرے گی۔ چین کی تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے اجلاس کے اختتام پر ذرائع ابلاغ کے نمائندؤں …

مزید پڑھیں

این پی سی میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے قانون کی منظوری!

چین کی تیرہویں قومی عوامی کانگریس کا دوسرا اجلاس بیجنگ میں اختتام پزیر ہوا جس میں ووٹنگ کے ذریعے غیر ملکی سرمایہ کاری کے قانون کی منظوری دی گئی۔ اطلاعات کے مطابق اس قانون میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی رسائی، اضافے، تحفظ اور انتظام سمیت مختلف پہلوؤں کے حوالے …

مزید پڑھیں

سنکیانگ میں شعبہِ تعلیم کی ترقی جاری ہے، این پی سی نمائندگان!

سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے میں شعبہِ تعلیم مرکزی حکومت کی جانب سے کی جانے والی زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری کی وجہ سے آگے بڑھ رہا ہے اور سنکیانگ کی موجودہ تعلیمی صورتحال کافی بہتر ہو گئی ہے ۔ اس حوالے سے چین کی قومی عوامی کانگریس کے دوسرے …

مزید پڑھیں

این پی سی اور سی پی پی سی سی کے نمائندگان و مندوبین کا ترقی کے عمل پر اعتماد کا اظہار!

رواں سال چین کی قومی عوامی کانگریس اور چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے اجلاسوں کے دوران چینی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکرٹری، صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے این پی سی کے نمائندوں اور سی پی پی سی سی کے مندوبین کے …

مزید پڑھیں

چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کا دوسرا اجلاس اختتام پزیر!

چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کا دوسرا اجلاس تیرہ مارچ کو بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں اختتام پذیر ہوا۔ چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے مستقل نمائندے اور عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے چیئرمین وانگ یانگ نے اختتامی تقریب کی صدارت کی۔ چینی صدر …

مزید پڑھیں

چین کے تبت خود اختیار علاقے میں ماحولیاتی تحفظ کو مضبوط بنایا جائے گا!

چین کا تبت خود اختیارعلاقہ چھنگ ہائی، تبت سطح مرتفع میں واقع ہے، جس کو ہزاروں پہاڑوں کا جد امجد اور ہزاروں پانیوں کا منبع کہا جاتا ہے۔ چھنگ ہائی، تبت سطح مرتفع خصوصی جغرافیائی ماحول کی وجہ سے جنگلی حیات، آبی اور معدنی وسائل سے مالامال ہے۔ تبت میں …

مزید پڑھیں

وانگ یانگ کی سی پی پی سی سی کی تیرہویں قومی کمیٹی کے دوسرے اجلاس کے کوریج کرنے والے صحافیوں سےملاقات!

13 مارچ کو چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے مستقل رکن اور چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے چیئرمین وانگ یانگ نے عظیم عوامی ہال میں سی پی پی سی سی کی تیرہویں قومی کمیٹی کے دوسرے اجلاس کے کوریج کے لیے پیپلز ڈیلی، سنہوا …

مزید پڑھیں

چینی وزیراعظم لی کھ چھیانگ 15مارچ کو اہم پریس بریفنگ دیں گے!

چینی وزیراعظم لی کھ چھیانگ 13ویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے اجلاس کے اختتام پر 15 مارچ بروز جمعہ کو بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ پریس کانفرنس چائنہ میڈیا گروپ سمیت دنیا کے اہم ممالک کے سرکاری میڈیا پر براہ راست نشر …

مزید پڑھیں

چینی اہل کاروں نے چین کے کھلے پن کے لئے اختیار کیے جانے والے اقدامات پر روشنی ڈالی!

حال ہی میں چین کے متعدد اہل کاروں نے این سی پی اور سی پی پی سی سی کے سالانہ اجلاسوں کے دوران چینی اور غیر ملکی صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے مختلف شعبوں میں چین کے کھلے پن اور تعاون کے ٹھوس اقدامات پر روشنی ڈالی ہے۔ …

مزید پڑھیں

بیرونی سرمایہ کاری قانون چین کے کھلے پن کی وسعت کا ضامن!

آج کل بیجنگ میں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے اجلاس میں ایجنڈے کے مطابق، بیرونی سرمایہ کاری قانون پر نظرثانی کی جا رہی ہے۔ اس قانون کے مسودے میں بیرونی سرمایہ کاری کی پالیسی کی شفافیت، بیرونی کاروباری اداروں کی چین کی منڈی میں منصفانہ مسابقت، بیرونی سرمایہ کاروں کے …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons