ٹیگ آرکائیوز

چائنہ میڈیا گروپ کے نیو میڈیا کےساتھ انضمام پر چین کی قومی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے مندوبین کی جانب سے تعریف!

رواں سال چین کے این پی سی اور سی پی پی سی سی کے سالانہ اجلاسوں کے دوران چائنہ میڈیا گروپ نے نیو میڈیا کا بھرپور استعمال کیا ہے۔ چین کی قومی عوامی کانگریس میں شریک نمائندگان اور قومی سیاسی مشاورتی کانفرنس میں شریک مندوبین نے چائنا میڈیا گروپ کی …

مزید پڑھیں

چینی صدر مملکت شی چن پھنگ اور عام شہریوں کے درمیان تبادلہ خیال!

چین کے صدر مملکت شی چن پھنگ قومی عوامی کانگریس اور قومی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے سالانہ اجلاسوں کے دوران عوامی نمائندؤں کے خیالات کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔ موجودہ اجلاسوں کے دوران انہوں نے مویشی بانوں، کسانوں اور نجی صنعت کاروں نیز دور افتادہ علاقوں سے آنے والے نمائندؤں …

مزید پڑھیں

چینی صدر شی جن پھنگ کا فوج کے ترقیاتی اہداف بروقت مکمل کرنے کی تاکید!

صدر شی جن پھنگ نے 12 مارچ قومی دفاع اور عسکری ترقیاتی اہداف کے بروقت حصول پر زور دیا۔ صدر شی جن پھنگ جو چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیرمین بھی ہیں نے یہ بات چین کی تیرہویں قومی عوامی کانگریس …

مزید پڑھیں

چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے سالانہ اجلاس کا اختتام!

چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی تیرہویں قومی کمیٹی کا دوسرا سیشن تیرہ مارچ کو بیجنگ میں اختتام پذیر ہوا۔ چینی صدر شی جن پھنگ سمیت چینی کمیونسٹ پارٹی اور ملک کے دیگر اعلیٰ رہنماؤں نے اختتامی تقریب میں شرکت کی۔ عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے …

مزید پڑھیں

تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے سالانہ اجلاس کےدوران سپریم عوامی عدالت اور سپریم عوامی پروکیوریٹوریٹ کی ورک رپورٹس کی نظرثانی!

تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے سالانہ اجلاس نے بارہ مارچ کو بیجنگ میں تیسرے کل رکنی اجلاس کا انعقاد کیا جس میں سپریم عوامی عدالت اور سپریم عوامی پروکیوریٹوریٹ کی ورک رپورٹس سنی گئیں اور ان کی نظرثانی کی گئی۔ شی جن پھنگ ، لی کھہ چھیانگ ، لی …

مزید پڑھیں

تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے سالانہ اجلاس کے دوران 491 تجاویز موصول!

چین کی تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے سالانہ اجلاس کی سیکرٹریٹ کے متعلقہ انچارج نے بارہ مارچ کو بتایا کہ رواں سال مندوبین کی جانب سے کل 491 تجاویزموصول ہوئیں جن میں 487 قانون سازی سے متعلق ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ زیادہ تر تجاویز علمی اثاثہ جات کے …

مزید پڑھیں

چینی صدر شی چن پھنگ سے چین کی پیپلز لیبریشن آرمی اور مسلح پولیس کے ایک وفد کی ملاقات!

چینی صدر شی چن پھنگ سے چین کی پیپلز لیبریشن آرمی اور مسلح پولیس کے ایک وفد نے ملاقات کی۔ مذکورہ ملاقات چین کی تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے اجلاس کے موقع پر ہوئی۔

مزید پڑھیں

چائنا میڈیا گروپ کی نمائندگی میں نئی” ٹیکنالوجی پلس”چین کے نیو میڈیا کے انضمام کی ترقی کی نئی سمت کی رہنمائی کرے گی!

چین کی قومی عوامی کانگریس میں شریک نمائندگان اور قومی سیاسی مشاورتی کانفرنس میں شریک مندوبین نے چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے نیو میڈیا کے استعمال کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ چائنا میڈیا گروپ کی نمائندگی میں نئی” ٹیکنالوجی پلس “چین کے نیو میڈیا کے انضمام کی ترقی …

مزید پڑھیں

بیرونی سرمایہ کاری قانون بیرونی سرمایہ کاروں اور چینی نجی کاروباری اداروں کے لئے فائدہ مند!

آج کل بیرونی سرمایہ کاری قانون کے مسودے پر چین کی قومی عوامی کانگریس میں نظر ثانی ہو رہی ہے۔ چین کی قومی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے مندوبین نے اس حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس قانون سے چین میں سرمایہ کاری کرنے کے لئے …

مزید پڑھیں

رواں سال چین کی اقتصادی صورت حال عمومی طور پر مستحکم رہی، چینی قومی بیورو برائے اعداد و شمار!

چین کی قومی کمیٹی برائے ترقی و اصلاحات کے نائب سربراہ اور اعداد و شمار کے قومی بیورو کے ڈائریکٹر نینگ جے زیہ نے بارہ مارچ کو بیجنگ میں اپنے ایک بیان میں کہا کہ رواں سال جنوری اور فروری میں چین کی اقتصادی صورت حال عمومی طور پر مستحکم …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons