تازہ ترین

ٹیگ آرکائیوز

چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے اراکین کی “دی بیلٹ اینڈ روڈ” کے فروغ کے لیے تجاویز!

چینی وزیر اعظم لی کھ چھیانگ نے حال ہی میں حکومت کی ورک رپورٹ پیش کرتے وقت “دی بیلٹ اینڈ روڈ” کی تعمیر پر زور دیا۔ چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے اراکین نے “دی بیلٹ اینڈ روڈ” کی تعمیر کے حوالے سے مثبت تجاویز پیش …

مزید پڑھیں

چین کے صدر شی جن پھنگ سمیت دیگر رہنماؤں کی قومی عوامی کانگریس کے سالانہ اجلاس کےدوران مختلف وفود کے نظرثانی اجلاسوں میں الگ الگ شرکت!

چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے مستقل اراکین شی جن پھنگ ، لی جان شو ، وانگ یانگ ، وانگ حو نینگ ، چاؤ لہ چی نے دس مارچ کو تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے سالانہ اجلاس میں شریک مقامی وفود کے نظرثانی اجلاسوں میں …

مزید پڑھیں

خوشحال معاشرے کی تکمیل میں کوئی بھی صوبہ پیچھے نہ رہے، شی جن پھنگ!

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے دس مارچ کو چین کی قومی عوامی کانگریس کے دوسرے اجلاس میں شریک صوبہ فوجیئن کے وفد کے نظر ثانی اجلاس میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ رواں سال عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی سترہویں سالگرہ ہے۔ …

مزید پڑھیں

آبنائے تائیوان کے دونوں کناروں کی اشتراکی ترقی کی نئی راہ تلاش کی جائے گی، شی جن پھنگ!

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے دس تاریخ کو قومی عوامی کانگریس کے دوسرے اجلاس میں شریک صوبہ فو جیئن کے وفد کے ساتھ تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا کہ آبنائے تائیوان کے دونوں کناروں کے درمیان اشتراکی ترقی کی نئی راہ تلاش کی جانی چاہیئے۔ انہوں نے …

مزید پڑھیں

درمیانے اور چھوٹے کاروباری اداروں اور نوجوانوں کی ترقی کے لئے سازگار ماحول فراہم کیا جائے گا، شی جن پھنگ!

شی جن پھنگ نے دس مارچ کو قومی عوامی کانگریس کے دوسرے اجلاس میں شریک صوبہ فو جیئن کے وفد کے ساتھ حکومتی ورک رپورٹ پر نظر ثانی کے دوران اس بات پر زور دیا کہ تخلیق، روزگار اور ایجادات کے لئے سازگار ماحول پیدا کیا جانا چاہیئے، معاشرے میں …

مزید پڑھیں

تمام صنعتی و کاروباری اداروں کو اپنا اصل کام بہتر انداز میں کرنا چاہیئے، شی جن پھنگ!

دس مارچ کو چینی صدر مملکت شی جن پھنگ نے قومی عوامی کانگریس میں صوبہ فو جیئن کے وفد کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔ صوبہ فوجیئن کےنمائندے دنگ شی جونگ ایک نجی صنعت کار ہیں جو کہ کھیلوں کے سامان کی کمپنی آن تھا کے جنرل ڈائریکٹر ہیں۔ انہوں نے …

مزید پڑھیں

چین کی مستحکم کرنسی کی پالیسی میں کوئِی تبدیلی نہیں آئے گی!

دس مارچ کو چین کے مرکزی بینک پیپلز بینک آف چائنا کے گورنر ای گانگ نے اپنے بیان میں کہا کہ چین زر مباد لہ کو مسابقت اور تجارتی تنازعات میں آلہ نہیں بنائے گا۔ چین کی اندرونی مالیاتی منڈی کو کھولنے کا عمل چین میں ہونے والی اصلاحات اور …

مزید پڑھیں

چین اور امریکہ کے مابین زرِمبادلہ کی شرح سمیت دیگر اہم مسائل پر اتفاق رائے!

دس مارچ کو چین کے مرکزی بینک – پیپلرز بینک آف چائنا کے گورنر ای گانگ نے تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے اجلاس کے دوران منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چین امریکہ اقتصادی تجارتی مذاکرات کے ساتویں دور میں فریقین نے شرح مبادلہ کے مسلے پر بحث کی …

مزید پڑھیں

عالمی برادری کی جانب سے غربت کے خاتمے کے سلسلے میں چین کی حاصل کردہ کامیابیوں کی تعریف!

رواں سال چینی حکومت کی ورک رپورٹ میں ملک بھر میں خوشحال معاشرے کے قیام کی خاطر غربت کے خاتمے کے لیے نئے اہداف پیش کیے گئے۔ عالمی برادری کا خیال ہے کہ چین میں غربت کے خاتمے کے حوالے سے نمایاں کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں اور اس سلسلے میں …

مزید پڑھیں

عالمی برادری کی جانب سے چین کی سفارتی کامیابیوں کی تعریف!

چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے اجلاس کے انعقاد کے دوران منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں چین کے امورِ خارجہ کے بارے میں چینی و غیر ملکی صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے ۔ بیرونی ممالک کے ماہرین اور دانشوروں نے چین کے …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons