بیجنگ سرمائی اولمپکس کے انعقاد نے چین میں برفانی کھیلوں کو تیز رفتار ترقی کی راہ پر گامزن کر دیا ہے جس میں سنو موبائلز، سلیجز اور سٹیل فریم سنو موبائل شامل ہیں۔ 10 فروری کو، بین الاقوامی سنو موبائل فیڈریشن اور لوج فیڈریشن کے صدور نے چائنا میڈیا گروپ …
مزید پڑھیںبیجنگ سرمائی اولمپکس اور پیرالمپکس کی ہیریٹیج کیس کولیکشن رپورٹ 2022 کا اجراء
گیارہ فروری کو بیجنگ سرمائی اولمپکس اور پیرا لمپکس کی ہیریٹیج کیس کولیکشن رپورٹ 2022 کا اجرا ہوا۔عالمی اولمپک کمیٹی کے ارکان نےبھی بیجنگ سرمائی اولمپکس کو شاندار الفاظ میں سراہا ۔ اولمپکس کی تیاریوں کے آغاز سے ہی بیجنگ سرمائی اولمپک ورثے کی مکمل منصوبہ بندی اور انتظام پر …
مزید پڑھیںعالمی برادری کی جانب سے بیجنگ سرمائی اولمپکس کے لیے تعریفوں کا نہ تھمنے والا سلسلہ
گیارہ تاریخ کو منعقدہ پریس کانفرنس میں چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چاو لی جیان نے کہا کہ چین اپنے وعدے کے مطابق “باوقار، محفوظ اور شاندار” اولمپک گیمز کا انعقاد کررہا ہے۔ عالمی برادری کی جانب سے بیجنگ سرمائی اولمپکس کے لیے بے شمار تعریفیں موصول ہو رہی …
مزید پڑھیںالفاظ کی جنگ سے سرمائی اولمپکس کی شان کو کم نہیں کہا جا سکتا، سنگا پوری اخبار
سات فروری کوسنگاپور کے اخبار لیان حہ زاؤ باؤ میں ایک مضمون چھپا جس میں کہا گیا ہے کہ باوجود اس کے کہ امریکہ سمیت کچھ مغربی ممالک نے بیجنگ سرمائی اولمپکس کا سرکاری بائیکاٹ کیالیکن چار فروری کو منعقدہ افتتاحی تقریب کی شان کا تذکرہ زبان زدِ عام ہے ۔ مضمون میں …
مزید پڑھیںبیجنگ سرمائی اولمپکس کی حمایت اور کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کے منتظر، امریکی عوام
حال ہی میں بہت سے امریکی لوگوں نے صحافیوں کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بیجنگ سرمائی اولمپکس نے دنیا کے تمام ممالک کے اتحاد کو فروغ دیا ہے۔ وہ بیجنگ سرمائی اولمپکس کی حمایت کرتے ہیں اور کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کے منتظر ہیں۔ امریکی عوام کا کہنا تھا کہ بیجنگ …
مزید پڑھیںبیجنگ سرمائی اولمپکس دنیا کے دوبارہ اتحاد کی اہم علامت ہے، برازیل
حال ہی میں، برازیل کے ایوان نمائندگان کے رکن فوستو پیناٹو نے چائنا میڈیا گروپ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بیجنگ سرمائی اولمپکس بنی نوع انسان کے اختلافات کو ختم کرنے اور دنیا کو دوبارہ متحد کرنے کے لئے ایک اہم موقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ وباء کے باوجود چین کی …
مزید پڑھیںایلین گو کے گولڈ میڈل جیتنے کے پیچھے روایتی چینی طب کی طاقت
8 تاریخ کو بیجنگ سرمائی اولمپکس میں، چینی لڑکی ایلین گو نے خواتین کے فری اسٹائل سکینگ پلیٹ فارم مقابلے میں چیمپئن شپ جیت لی۔ سرمائی اولمپکس میں خواتین کے برفانی مقابلوں میں یہ چین کا پہلا طلائی تمغہ ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ ایلین گو کی فتح کے پیچھے روایتی چینی طب کے …
مزید پڑھیںبین الاقوامی اولمپک کمیٹی کا چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ مزید قریبی تعاون
نو تاریخ کی صبح بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے صدر تھامس باخ نے سرمائی اولمپکس کے لئے چائنا میڈیا گروپ کے براڈکاسٹنگ اور رپورٹنگ سینٹر کا دورہ کیا۔ انہوں نے چائنا میڈیا گروپ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ طویل مدتی معاہدے پر …
مزید پڑھیںبیجنگ سرمائی اولمپکس کی بھرپور حمایت کے لئے چین، پاکستان کی قدر کرتا ہے، چینی وزارتِ خارجہ
نو فروری کو منعقدہ پریس کانفرنس میں چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چاو لی چیان نے وزیراعظم پاکستان کے دورہ چین کے بارے میں کہا کہ ہم وزیراعظم پاکستان عمران خان کی بیجنگ سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت، اولمپک گیمز میں پاکستانی کھلاڑی کی شرکت اور پاکستان …
مزید پڑھیںامریکی میڈیا کی جانب سے “بگ ایئر شو گانگ وینیو” کی تعریف
سات فروری کو امریکہ کے کثیر الاشاعت اخبار “شکاگو ٹریبیون” نے فری سٹائل سکیئنگ کے “بگ ایئرشوگانگ وینیو” بیجنگ کی شاندار الفاظ میں تعریف کی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بیجنگ میں، شہر میں قائم کیے گئے دنیا کے پہلے مستقل سکیئنگ پلیٹ فارم “بگ ایئر شو گانگ” میں فری سٹائل سکیئنگ …
مزید پڑھیں