تازہ ترین

ٹیگ آرکائیوز

چینی صدر 13 مارچ کو بیجنگ سرمائی پیرا لمپکس کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے

چینی صدر 13 مارچ کو بیجنگ سرمائی پیرا لمپکس کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے

2022 بیجنگ سرمائی پیرا لمپکس کی اختتامی تقریب 13 مارچ کی شام بیجنگ کے نیشنل اسٹیڈیم میں منعقد ہوگی۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا  کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، صدر مملکت  اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے۔ چائنا میڈیا گروپ اختتامی تقریب کی براہ …

مزید پڑھیں

مہمان ٹیموں کی جانب سے بیجنگ سرمائی پیرالمپک کے شاندار انتظامات کی تعریف

بیجنگ سرمائی پیرالمپکس میں کھلاڑیوں کے لیے  رکاوٹوں سے پاک سہولیات اور  تمام مقامات تک رسائی کو یقینی بنانے کی ہر ممکن کوشش کی گئی ہے۔ تمام مقامات تک کھلاڑیوں کی رسائی کو یقینی بنانے کے لئے اونچائی کے فرق کو ختم کیا گیا ہے۔ کھلاڑیوں کو پھسلنے سے بچانے کے لئے بھی خصوصی انتظامات اختیار …

مزید پڑھیں

بیجنگ سرمائی پیرا لمپکس میں پیار کے جذبات کا اظہار

بیجنگ سرمائی پیرا لمپکس میں پیار کے جذبات کا اظہار

بیجنگ سرمائی پیرالمپکس گیمز میں، متعدد رشتہ دار کھلاڑیوں کے گروپوں نے  دوستی اور باہمی تعاون کی طاقت، خاندانوں کے درمیان نرمی اور گرمجوشی کا مظاہرہ کیا۔ △ بیجنگ سرمائی پیرا اولمپکس میں (بصارت سے محروم)مردوں کے آل راؤنڈ الپائن اسکیئنگ مقابلے کے لیے ایوارڈ تقریب میں کانسی کا تمغہ جیتنے والےبرطانوی …

مزید پڑھیں

چینی کھلاڑی شو منگ تھاؤ نے اپنے چوتھے سرمائی اولمپکس سفر کے دوران بالآخر چیمپئن بننے کا خواب پورا کر لیا

چینی کھلاڑی شو منگ تھاؤ نے اپنے چوتھے سرمائی اولمپکس سفر کے دوران بالآخر چیمپئن بننے کا خواب پورا کر لیا

چودہ  فروری 2022  کو  بیجنگ  سرمائی اولمپکس میں فری اسٹائل اسکینگ میں فضائی کرتب دکھانے کی ماہر چینی کھلاڑی شو منگ تھاؤ نے سونے کا تمغہ جیتا تھا۔ اپنے  چوتھے سرمائی اولمپکس  سفر کے دوران شو  منگ تھاؤ  نے بالآخر چیمپئن بننے کا خواب پورا کر لیا۔ ساڑھے چار سال کی عمر سے …

مزید پڑھیں

بیجنگ سرمائی پیرا لمپکس نے جو اولمپک میراث چھوڑی ہے وہ حیران کن ہے، چیئرمین بین الاقوامی پیرالمپک کمیٹی

بیجنگ سرمائی پیرا لمپکس نے جو اولمپک میراث چھوڑی ہے وہ حیران کن ہے، چیئرمین بین الاقوامی پیرالمپک کمیٹی

بین الاقوامی پیرالمپک کمیٹی نے 12 مارچ کو بیجنگ میں ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔ آئی پی سی کے صدر انڈریو پارسنز نے کہا کہ بیجنگ سرمائی پیرالمپکس دنیا پر گہر ے اثرات مرتب کریں گی۔ چین میں 80 ملین سے زائد خصوصی افراد موجود ہیں،چین نے سرمائی پیرا اولمپکس کی میزبانی …

مزید پڑھیں

بیجنگ 2022 سرمائی پیرالمپکس میں ریکارڈ تعداد میں خواتین ایتھلیٹس کی شرکت

بین الاقوامی پیرا لمپک کمیٹی کے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق، بیجنگ 2022 کے سرمائی پیرالمپکس میں کل 138 خواتین ایتھلیٹس شریک ہیں، جبکہ اس سے قبل 2018 کے پیونگ چانگ سرمائی اولمپکس میں 133 خواتین ایتھلیٹس نے شرکت کی تھی۔ یوں خواتین کی سرمائی پیرا لمپکس میں …

مزید پڑھیں

بیجنگ سرمائی اولمپکس کی کامیابی چین اور دنیا کے عوام کی مشترکہ کامیابی ہے، شی جن پھنگ

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے حال ہی میں آئی او سی کے صدر تھامس باخ کے نام ایک جوابی خط بھیجا۔ انہوں نے اپنے خط میں کہا کہ بیجنگ سرمائی اولمپکس 2022 کامیابی سے اختتام پزیر ہوئے ہیں۔ چین نے  اپنے وعدے کو  پورا کرتے ہوئے دنیا کے لیے ایک سادہ، محفوظ اور  شاندار اولمپک …

مزید پڑھیں

سرمائی پیرالمپکس میں بارہ خصوصی رضاکار وں سمیت نو ہزار رضاکار خدمات انجام دے رہے ہیں، بیجنگ سرمائی اولمپکس انتظامی کمیٹی

5 مارچ کو سرمائی پیرالمپکس کی پریس کانفرنس میں بیجنگ سرمائی اولمپکس انتظامی کمیٹی کے پیرا لمپک ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر یانگ جن کھوئی نے بتایا کہ 2022 کے بیجنگ سرمائی پیرالمپک گیمز کے دوران 9,000 رضاکار خدمات سرانجام دے رہے ہیں جن میں 12 خصوصی رضاکاربھی شامل ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ سرمائی پیرا …

مزید پڑھیں

چینی صدر نے بیجنگ سرمائی پیرالمپکس کھیلوں کے آغاز کا اعلان کردیا

چار مارچ کی رات ،نیشنل سٹیڈیم بیجنگ میں سرمائی پیرالمپکس2022 کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ  اور انٹرنیشنل پیرا لمپک کمیٹی کے صدر اینڈریو پارسنز نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ مقامی وقت کے مطابق، افتتاحی تقریب رات 8 بجے شروع ہوئی۔ جس کا …

مزید پڑھیں

پیرالمپکس کی تیاری شاندار ہے ہم رضاکاروں کے شکرگزار ہیں: انٹرنیشنل پیرا لمپک کمیٹی کے صدر اینڈریو پارسنز

چار مارچ کو انٹرنیشنل پیرا لمپک کمیٹی کے صدر اینڈریو پارسنز نے چائنا میڈیا گروپ کو دیئے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ پیرالمپکس کی تیاری شاندار ہے اور رضاکاروں کی کارگردگی کے شکرگزار ہیں ۔     انہوں نے کہا کہ گزشتہ سات سالوں میں انتظامی کمیٹی کے ساتھ تعاون جاری رہا …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons