تازہ ترین

ٹیگ آرکائیوز

شمالی کوریا کے لیڈر کی بیجنگ اولمپکس کے کامیاب اختتام پر چین کے صدر کو مبارکباد

شمالی کوریا کے لیڈر کِم جونگ اُن نے بیجنگ اولمپکس کے کامیاب اختتام پر چین کے صدر شی  چن پھنگ کو مبارکباد پیش کی ہے۔ شمالی کوریا کی خبر ایجنسی KCNA کے مطابق کِم نے اپنے بیان میں کہا کہ دنیا بھر میں صحت کے شدید بحران اور دشمن طاقتوں …

مزید پڑھیں

بیجنگ سرمائی اولمکپس کے مقامات دنیا میں وبا سے محفوظ ترین مقامات،تھامس باخ

بیجنگ ونٹر اولمکپس کےمقامات وبا کے دوران دنیا کا محفوظ ترین مقام بن کر سامنے آئے۔ ایک ایسے وقت میں جب ملکہ الزبتھ کووڈ-19 کا شکار ہوئیں دنیا بھر سے آئے ہوئے ہزاروں اتھلیٹس بیجنگ میں محفوظ انداز میں کھیلوں میں شریک تھے۔ بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے صدر تھامس باخ نے اتوار کو …

مزید پڑھیں

بیجنگ “ڈبل اولمپکس کا شہر” بے مثال کیوں؟ سی ایم جی کا تبصرہ

بیس تاریخ کی شام کو، آئی او سی کے صدر تھامس باخ نے بیجنگ سرمائی اولمپکس کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ”یہ واقعی ایک بے مثال سرمائی اولمپکس ہیں”۔ بیجنگ جسے اب “ڈبل اولمپکس کا شہر” بھی کہا جاتا “بے مثال” کیوں ہے؟ اول، چین نے دنیا کے …

مزید پڑھیں

چانگ جیا کھو سرمائی اولمپک ولیج میں سرمائی پیرالمپکس کی تیاریاں

چانگ جیا کھو سرمائی اولمپک ولیج میں مقیم ایتھلیٹس کی 21 تاریخ سے چین سے بتدریج روانگی جاری ہے۔ متعلقہ اہل کار کے مطابق 23 فروری تک، 2,300 سے زائد کھلاڑی اور ٹیم آفیشلز سبھی چانگ جیا کھو سرمائی اولمپک ولیج سے روانہ ہو جائیں گے جس کے ساتھ ہی سرمائی پیرالمپکس کی تیاریاں شروع …

مزید پڑھیں

بیجنگ سرمائی اولمپکس

2022 بیجنگ سرمائی اولمپکس اختتام پذیر ہوگئے  ہیں  اور اس سرمائی اولمپکس کی کامیابیاں اولمپک تحریک کی تاریخ میں درج ہو گئی ہیں۔بیجنگ گرمائی اور سرمائی اولمپکس دونوں کی میزبانی کرنے والا پہلا شہر  بن گیا ہے۔ 2022 بیجنگ سرمائی اولمپکس میں  کل90 سے زائد ممالک اور خطوں کے تقریباً 3000 …

مزید پڑھیں

اولمپکس کی ترقی میں چین کا ایک نیا روشن باب

بیجنگ 2022 سرمائی اولمپکس دنیا کا پہلا جامع کھیلوں کا ایونٹ ہے جہاں 91 ممالک اور خطوں کے تقریباً 3000 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ چین نے اس ضمن میں وبا کی روک تھام اور گیمز کے انعقاد کے حوالے سے دوہری کامیابی حاصل کی ہے۔چین نے وبا کے خلاف عالمی …

مزید پڑھیں

چوبیسویں سرمائی اولمپک گیمز کا بیجنگ میں شاندار اختتام

چوبیسویں بیجنگ سرمائی اولمپک گیمز کی شاندار اختتامی تقریب 20 تاریخ کی شام کو بیجنگ کے نیشنل اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی۔  چینی صدر شی جن پھنگ، وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ اور دیگر اہم قومی رہنماؤں اور بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے صدر تھامس باخ نے اختتامی تقریب میں شرکت کی۔ بیجنگ سرمائی اولمپکس کی آرگنائزنگ کمیٹی کے …

مزید پڑھیں

بیجنگ سرمائی اولمپک گیمز اختتام پذیر

دو ہزار بائیس بیجنگ سرمائی اولمپک گیمز کی اختتامی تقریب بیس تاریخ کی شام آٹھ بجے بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ چینی صدر شی جن پھنگ اور  ان کی اہلیہ محترمہ پھنگ لی یوان نے تقریب میں شرکت کی۔ بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے چیئرمین تھامس باخ نے تقریب سے خطاب …

مزید پڑھیں

چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی اور ریاستی کونسل کی جانب سے سرمائی اولمپک کے چینی وفد کو مبارکباد

چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی اور چین کی ریاستی کونسل نے اتوار کو اختتام پذیر ہونے والی بیجنگ سرمائی اولمپکس 2022 میں  “تاریخ کی بہترین” کارکردگی دکھانے  پر چینی وفد کے نام مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔ چین کے وفد نے بیجنگ سرمائی اولمپکس میں نو طلائی تمغے، چار چاندی کے تمغے اور …

مزید پڑھیں

بیجنگ سرمائی کھیلوں کی مناسبت سے ” ڈیجیٹل پوسٹرز” مقابلوں کا کامیاب انعقاد

بیجنگ سرمائی اولمپکس2022ء کی مناسبت سے   چائنا میڈیا گروپ کی اردو سروس نے  پاکستان کے   انسٹی ٹیوٹ آف انٹر نیشنل ریلیشنز اینڈ میڈیا ریسرچ اور  چینی قونصلیٹ لاہور کے ساتھ ”ڈیجیٹل پوسٹرز” مقابلوں کا شاندار انعقاد کیا، یہ مقابلے آٹھ فروری سے اٹھارہ فروری تک جاری رہے۔  مقابلے کے حتمی …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons