پچیس سے ستائیس اپریل تک بیجنگ میں منعقدہ “دی بیلٹ اینڈ روڈ” سے متعلق دوسرا عالمی تعاون فورم عالمی برادری کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ حال ہی میں امریکہ کی نیویارک یونیورسٹی کی پروفیسر اور چین-امریکہ تعلقات کے حوالے سے ماہر این لی نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا …
مزید پڑھیںپاکستانی طالبہ شمائم چین میں اپنے بچپن کے شب و روز کو زندگی کا ایک اہم اثاثہ تصور کرتی ہیں!
میرا چین میں گزرا بچپن: پاکستانی طالبہ شمائم چین میں اپنے بچپن کے شب و روز کو زندگی کا ایک اہم اثاثہ تصور کرتی ہیں- ویڈیو ملاحظہ کیجئیے…
مزید پڑھیںسی پیک دو ممالک کی سرزمین کے ساتھ ساتھ دونوں طرف کے عوام کے دلوں کو بھی آپس میں مضبوطی سے جوڑ چکا ہے!
سی پیک روشنی اور روزگار: سی پیک دو ممالک کی سرزمین کے ساتھ ساتھ دونوں طرف کے عوام کے دلوں کو بھی آپس میں مضبوطی سے جوڑ چکا ہے- ویڈیو ملاحظہ کیجئیے…
مزید پڑھیںچینی طلباء اردو زبان کی خوبصورتی اور تلفظ سے انتہائی متاثر ہیں اور انتہائی روانی سے اردو بولنا سیکھ رہے ہیں!
چینی طلباء کا اردو سے پیار: چینی طلباء اردو زبان کی خوبصورتی اور تلفظ سے انتہائی متاثر ہیں اور انتہائی روانی سے اردو بولنا سیکھ رہے ہیں- ویڈیو ملاحظہ کیجئیے…
مزید پڑھیںچینی صدر کا لاؤس کے پرائمری اسکول کے اساتذہ و طلبہ کے تشکراتی مراسلے کا جواب!
لاؤس کے نانگ پنگ پرائمری اسکول کے اساتذہ و طلبہ نے حال ہی میں چینی صدر شی جن پھنگ کے نام ایک خط میں اپنے اسکول کی تعمیر کے لیے چین کی مدد کا شکریہ ادا کیا۔ صدر شی جن پھنگ نے جوابی خط میں چین -لاؤس دوستی کو آگے …
مزید پڑھیںچینی صدر شی چن پھنگ کی نیپال کی صدر ودیا دیوی بھنڈاری سے بیجنگ میں ملاقات …
انتیس اپریل کوچین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے بیجنگ میں نیپال کی صدر ودیا دیوی بھنڈاری سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران بات چیت کرتے ہوئے شی جن پھنگ نے کہا کہ چین نیپال کے ساتھ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے اور دی بیلٹ اینڈ روڈ کی …
مزید پڑھیںچینی صدر کی آسٹریا کے وزیر اعظم سے ملاقات!
چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے انتیس اپریل کو بیجنگ میں آسٹریا کے وزیراعظم سبسٹئین کوارڈز سے ملاقات کی۔ اس موقع پر شی جن پھنگ نے کہا کہ چین بیلٹ اینڈ روڈ اور سولہ پلس ایک تعاون میں آسٹریا کےمثبت طو رپر حصہ لینے کا خیرمقدم کرتا ہے۔ …
مزید پڑھیںچینی صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان کا 2019 بیجنگ عالمی باغبانی ایکسپو میں شریک غیر ملکی رہنماؤں اور ان کی بیگمات کے ہمراہ باغبانی نمائش کا دورہ!
چین کے صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے 2019 بیجنگ عالمی باغبانی ایکسپو میں شرکت کرنے والے غیرملکی رہنماؤں اور ان کی بیگمات کے ہمراہ اٹھائیس اپریل کو بیجنگ میں باغبانی نمائش کا دورہ کیا. شام سات بجے شی جن پھنگ اوران کی اہلیہ …
مزید پڑھیںایک پٹی ایک شاہراہ دوسرے بین الاقوامی تعاون فورم نے خوشحال دنیا کی تعمیر میں اشتراک کیلئے پلیٹ فارم مہیا کیا ہے، پاکستانی ماہرین!
“ایک پٹی ایک شاہراہ ” انیشیٹو عمل میں آنے کے ساتھ ساتھ چین – پاکستان اقتصادی راہداری پاکستان کی اقتصادی ترقی کے لئے ایک اہم انجن بن گئی ہے . چین – پاکستان اقتصادی راہداری کے پوٹینشل بلڈنگ سینٹر کے ڈپٹی ڈائریکٹر یاسر مسعود نے حال ہی میں ایک انٹرویو …
مزید پڑھیںدی بیلٹ اینڈ روڈ بین الاقوامی تعاون فورم میں حاصل کردہ ثمرات، چینی وزیر خارجہ!
پچیس سے ستائیس اپریل تک دی بیلٹ اینڈ روڈ بین الاقوامی تعاون کا دوسرا فورم بیجنگ میں منعقد ہوا۔ چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے اٹھائیس اپریل کو فورم میں حاصل کردہ ثمرات کے حوالے سے صحافیوں کے ساتھ باتیں کرتے ہوئے کہا کہ صدر مملکت شی جن پھنگ …
مزید پڑھیں