تازہ ترین

ٹیگ آرکائیوز

کرونا وائرس: چین سے پاکستانی شہریوں کو واپس نہ بلانا حکومت پاکستان کا ایک ذمہ دارنہ فیصلہ ہے، چینی سفیر

پاکستان کے ساتھ تجارتی شراکت داری چین کی اولین ترجیح ہے، چینی سفیر

پاکستان میں  تعینات چینی سفیر یاؤ چنگ نے کہا ہے کہ چین میں کرونا وائرس کے خلاف مہم کو اولین  ترجیح دی گئی ہے۔ پاکستا ن میں  تعینات چینی سفیر یاؤ چنگ نے کہاہے کہ چینی صدرشی چن پھنگ اوروزیراعظم لی کھ چھیانگ نمونیا کا باعث بننے والے کرونا وائرس کے حوالے سے جاری مہم سے …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے متاثرہ شہر کیلئے پاکستان سے طبی سامان چین پہنچ گیا

کروناوائرس سے متاثرہ شہر ووہان کیلئے پاکستان سے طبی آلات کی کھیپ چین پہنچ گئی

کرونا وائرس سے متاثرہ شہر ووہان کےلئے پاکستان سے طبی آلات کی کھیپ چین پہنچ گئی ہے۔ ان آلات میں  تین لاکھ ماسک، آٹھ سو حفاظتی لباس اور چھ ہزار آٹھ سو جوڑے دستانے شامل ہیں۔ کرونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے طبی آلات کی فراہمی کی پیشکش …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس: پنجاب کے ہیلتھ کیئر ڈپارٹمنٹ نے ایک ہزار 76 چینی شہریوں کی اسکریننگ مکمل کرلی

کرونا وائرس: پنجاب کے ہیلتھ کیئر ڈپارٹمنٹ نے ایک ہزار 76 چینی شہریوں کی اسکریننگ مکمل کرلی

پنجاب کے پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈپارٹمنٹ نے ایک ہزار 76 چینی شہریوں کی اسکریننگ مکمل کرلی ہے اور ان کوکرونا وائرس سے کلیئر قرار دے دیا۔ سیکریٹری صحت نے کہا کہ دیگر چینی شہریوں کی اسکریننگ بھی جلد از جلد مکمل کی جائے گی جو صوبہ پنجاب کی …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس: چین سے 2 پاکستانی کلیئرنس کے بعد پشاور پہنچ گئے

کرونا وائرس: چین سے 2 پاکستانی کلیئرنس کے بعد پشاور پہنچ گئے

چین سے 2 پاکستانی کلیئرنس کے بعد پشاور پہنچ گئے، دونوں پاکستانی چین سے دوحہ اور پھر پشاور پہنچے۔ نجی نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق دونوں پاکستانی مسافروں کو اسکر یننگ کے عمل سے بھی گزارا گیا، بعد ازاں دونوں مسافروں کو آئسولیشن روم منتقل کر دیا گیا جہاں …

مزید پڑھیں

عسکری طبی ماہرین ووہان شہر کے ہوشن سان ہسپتال میں کرونا وائرس سے متاثرین کےعلاج میں حصہ لیں گے

عسکری طبی ماہرین ووہان شہر کے ہوشن سان ہسپتال میں کرونا وائرس سے متاثرین کےعلاج میں حصہ لیں گے

چین کے مرکزی فوجی کمیشن کے چیرمین شی چن پھنگ کی منظوری سے چینی افواج نے ووہان شہر میں ہو شن شان ہسپتال میں نوول کرونا وائرس انفیکشن کے نمونیا کے مریضوں کا اعلاج کرنے لئے ایک ہزار چار سو اہلکاروں پر مشتمل عسکری طبی عملے کو روانہ کر دیا …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس: ووہان کو امدادی سامان پہنچانے کے لئے مفت گرین چینل کا آغاز

ووہان کو امدادی سامان پہنچانے کے لئے مفت گرین چینل کا آغاز

سماجی امدادی مواد کی نقل و حمل کو یقینی بنانے اور مشترکہ طور پر نوول کرونا وائرس کی وبا کے خلاف لڑنے کے لئے، چین کے علی بابا گروپ کے ذیلی ادارے، زائی نیاؤ نیٹ ورک ٹیکنالوجی کمپنی ، لمیٹڈ نے حال ہی میں ژونگ ٹونگ ، شین ٹونگ اور …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس کے خلاف جنگ میں، چین نے بین الاقوامی ذمہ داری نبھائی ہے، ڈبلیو ایچ او کی سابق ڈائریکٹر جنرل

چین نے بین الاقوامی ذمہ داری کو ادا کیا ہے ، ڈبلیو ایچ او کی سابق ڈائریکٹر جنرل

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی سابق ڈائریکٹر جنرل محترمہ مارگریٹ چن فینگ فوزین نے دو فروری کو چائنا میڈیا گروپ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اس وبا کے خلاف جنگ میں، چین نے بین الاقوامی ذمہ داری نبھائی اور شفاف اور بروقت معلومات کے تبادلے کے ذریعے نوول کرونا …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس: چینی وزیر خارجہ کی اپنے روسی ہم منصب سے ٹیلی فون پر بات چیت

چینی وزیر خارجہ کی اپنے روسی ہم منصب سے ٹیلی فون پر بات چیت

یکم فروری کو چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاورف سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ لاوروف نے کہا کہ روس نئی قسم کے کرونا وائرس انفیکشن کے نمونیا سے نمٹنے میں چین کے مؤثر اقدامات کو سراہتا ہے اور …

مزید پڑھیں

حوبے: کرونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے مرکزی حکومت کے رہنما گروپ کی جانب سے ہدایات

حوبے: وبا کی روک تھام کے حوالے سے مرکزی حکومت کے رہنما گروپ کی جانب سے ہدایات

یکم تاریخ کو، چین کی کمیونسٹ پارٹی کے سیاسی بیورو کی رکن اور نائب وزیر اعظم محترمہ سون چھون لان نے مرکزی حکومت کے رہنما گروپ کے اہلکاروں کے ساتھ مل کر صوبہ ہوبے اور ووہان میں وبائی بیماریوں سے بچاؤ اور کنٹرول کے کلیدی کام کے بارے میں مقامی …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس کے تناظر میں، ڈیجیٹل معیشت مددگار ثابت ہو رہی ہے، سی آر آئی کا تبصرہ

وبا کے تناظر میں، ڈیجیٹل معیشت ایک اہم مددگار بن رہی ہے، سی آر آئی کا تبصرہ

نوول کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے نتیجے میں ، چین میں لوگوں کی نقل و حرکت کو محدود کرنے اور عوامی مقامات پر اجتماعات کی حوصلہ شکنی کرنے کے لئے سخت اقدامات اختیار کئے گئے ہیں۔ اس کےنتیجے میں سالانہ جشن بہار کے گولڈن ویک میں ، صارفین کے مقبول …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons