تازہ ترین

ٹیگ آرکائیوز

چین کو اپنا سی پی یو  اور آپریٹنگ سسٹم تیار کرنا ہو گا، چینی مندوب ہووے وو

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی 20 قومی کانگریس کے مندوب ہووے وو نے کمپوٹر ٹیکنالوجی میں ترقی حاصل کرنے کیلئے مزید کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین کی آئی ٹی صنعت بنیادی طور پر دو غیر ملکی ٹیکنالوجی پر مشتمل ہے۔ پہلی “ونٹل”، جو مائیکروسافٹ ونڈوز اور انٹیل …

مزید پڑھیں

چینی صدر کا دیگر رہنماؤں کے ہمراہ سی پی سی کے تاریخی مقامات کا دورہ

چینی صدر کا دیگر رہنماؤں کے ہمراہ سی پی سی کے تاریخی مقامات کا دورہ

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری ،صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیرمین شی جن پھنگ نے ستائیس تاریخ کو سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے مستقل ارکان کی ہمراہ صوبہ شیان شی کے شہر  یان آن میں سی پی سی …

مزید پڑھیں

سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کا پہلا اجتماعی مطالعہ

سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کا پہلا اجتماعی مطالعہ

25 اکتوبر کی سہ پہر کو ، 20ویں سی پی سی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو نے اپنا پہلا اجتماعی مطالعہ کیا جس میں 20ویں سی پی سی قومی کانگریس کی روحاور اس پر عمل درآمد کرنے پر غور و خوض کیا گیا۔ مطالعہ کی صدارت کرتے ہوئے، سی پی …

مزید پڑھیں

سی پی سی کی بیسویں قومی کانگریس نے چین اور دنیا کے دوستانہ تعاون کو طاقتور قوت محرکہ فراہم کی ہے، چینی وزارت خارجہ

سی پی سی کی بیسویں قومی کانگریس نے چین اور دنیا کے دوستانہ تعاون کو طاقتور قوت محرکہ فراہم کی ہے، چینی وزارت خارجہ

پچیس اکتوبر کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے رسمی پریس کانفرنس میں کہا کہ حالیہ دنوں سی پی سی کی بیسویں قومی کانگریس عالمی برادری کی توجہ کا مرکز بن چکی ہے اور دنیا کے بہت سے ممالک کے رہنماؤں، سیاسی جماعتوں اور اہم تنظیموں یا اداروں کے سربراہان …

مزید پڑھیں

دنیا بھر کے نوجوان چین کے ترقیاتی فلسفے سے اتفاق کرتے ہیں، چائنا میڈیا گروپ کا سروے

چائنا میڈیا گروپ اور رین من یونیورسٹی  کی جانب سے کروائے گئے ایک تازہ سروے میں حصہ لینے والے دنیا بھر کے نوجوانوں نے چین کے ترقیاتی فلسفے سے اتفاق کرتے ہوئے اسے سراہا ہے۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا  کی 20ویں قومی کانگریس نے چینی طرز کی جدیدیت کے ساتھ …

مزید پڑھیں

چینی صدر شی چن پھنگ کی چینی فوجی عہدداروں کے اجلاس میں شرکت

چینی صدر شی چن پھنگ کی چینی فوجی عہدداروں کے اجلاس میں شرکت

سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، چینی صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی چن پھنگ نے 24 تاریخ کی سہ پہر کو فوجی عہدیداروں کے ایک اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ پوری فوج کو سی پی سی کی بیسویں قومی کانگریس کی سفارشات کا مطالعہ، …

مزید پڑھیں

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کی بیسویں قومی کانگریس کی رپورٹ کے تعارف کے لیے پریس کانفرنس

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کی بیسویں قومی کانگریس کی رپورٹ کے تعارف کے لیے پریس کانفرنس

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی نے چوبیس تاریخ کی صبح بیسویں قومی کانگریس کی رپورٹ کے تعارف اور تشریح کے لیے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔ رپورٹ میں یہ نشاندہی کی گئی ہے کہ نئے عہد میں گزشتہ دس برسوں کی اصلاحات سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہیں۔ اس حوالے سے سی پی سی سینٹرل کمیٹی پالیسی …

مزید پڑھیں

قانون سازی کا کام سی پی سی کی بیسویں قومی کانگریس میں مقرر کردہ قانون سازی کی ضروریات کے مطابق کیا جانا چاہئے

قانون سازی کا کام سی پی سی کی بیسویں قومی کانگریس میں مقرر کردہ قانون سازی کے مطابق کیا جانا چاہئے

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی بیسویں قومی کانگریس میں واضح طور پر انتظامات کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے کہ قانون کی جامع حکمرانی پر عمل درآمد کیا جانا چاہیئے، چین میں قانون کی حکمرانی کی تعمیر کو فروغ دیا جانا چاہیئے اور آئین کو مرکزی حیثیت دیتے ہوئے چینی خصوصیات کے حامل سوشلسٹ قانونی …

مزید پڑھیں

شی چن پھنگ کی سی پی سی کی بیسویں قومی کانگریس کے نمائندوں سے ملاقات

شی چن پھنگ کی سی پی سی کی بیسویں قومی کانگریس کے نمائندوں سے ملاقات

شی چن پھنگ نے سی پی سی کی بیسویں قومی کانگریس کے نمائندوں سے ملاقات کی۔ 23 اکتوبر کی سہ پہر کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، چین کے صدر، مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی چن پھنگ اور دیگر رہنماؤں نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں سی پی سی کی 20ویں قومی …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons