تازہ ترین

کاپی رائٹس

اس پالیسی کا مقصد یہ واضح کرنا ہے کہ اس ویب سائٹ کو استعمال کرنے کے دوران آپ کی طرف سے فراہم کی گئی معلومات کو FM-98 کیسے استعمال کرتا ہے اور انہیں محفوظ رکھتا ہے۔ FM-98 آپ کے اخفاء کی حفاظت کو یقینی بنانے کا پابند ہے۔ ویب سائٹ استعمال کرنے کے دوران اگر آپ سے چند ایسی مخصوص معلومات طلب کی جائیں جن سے آپ کی شناخت ظاہر ہوسکتی ہے، تو ایسی صورت میں آپ کی فراہم کردہ معلومات کو صرف یہاں بیان کی گئی پالیسی کے تحت ہی استعمال کیا جائیگا۔

ادارہ اس پالیسی کو گزرتے وقت کے ساتھ تبدیل کرنے کا مجاز ہے۔ تازہ ترین معلومات کیلئے اس صفحہ کو وقتاً فوقتاً ملاحظہ کرتے رہیں، تاکہ ہماری پالیسی سے آگاہی حاصل ہوتی رہے۔ یہ پالیسی 18 دسمبر 2017 سے نافذ العمل ہوگی۔

حق اشاعت کے موجودہ قانون کے تحت اجازت کے علاوہ، آپ اس ویب سائٹ پر ڈائون لوڈ کیلئے فراہم کی جانیوالی اشیاء سمیت کسی بھی مواد کو فراہم کنندہ کی اجازت کے بغیر کسی دوسری ویب سائٹ پر دوبارہ پیش کرنے کے مجاز نہیں۔ اس ویب سائٹ پر فراہم کردہ مواد کے کاپی رائٹس کا مالک تعلیمی اداروں اور حکومتوں کی طرف سے اس مواد کے استعمال کے عوض زرتلافی حاصل کرسکتا ہے، بشمول کاپی رائٹس ایجنسی کی طرف سے جاری کردہ منظم لائسنس کاری کے منصوبوں سے۔

ہمارا ادارہ وقتاً فوقتاً ویب سائٹ کے استعمال کیلئے وضع کردہ ان شرائط کو تبدیل کرنے کا مجاز ہے۔ اس ویب سائٹ پر موجود کسی بھی مواد کو ازسرنو استعمال کرنے کیلئے شرائط کی پڑتال ضرور کریں۔

Show Buttons
Hide Buttons